Saturday, 27 April 2024, 04:25:08 am
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت30مئی تک ملتوی
May 19, 2018

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت آج کراچی میں سنٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی ۔ایم کیوایم کے رہنما روف صدیقی ، رحمن بھولا ، زبیرچریا اوردیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے کیس کے ملزمان کے خلاف گواہ ڈاکٹرز کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ۔مقدمے کے دیگر گوہان کو طلب کرتے ہوئے عدالت نے کیس کی سماعت اس ماہ کی تیس تاریخ تک ملتوی کردی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.