Friday, 26 April 2024, 08:07:43 am
نقیب اﷲ قتل کیس:رائوانواراوردیگرملزمان انسداددہشتگردی عدالت میں پیش
May 19, 2018

نقیب اﷲ قتل کیس کی سماعت ہفتہ کو کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی ۔سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار اورکیس کے دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیاگیا ۔سماعت کے دوران عدالت کے حکم پرملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کی گئیں ۔بعدمیں عدالت نے مقدمے کی سماعت اس ماہ کی اٹھائیس تاریخ تک ملتوی کردی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.