Friday, 26 April 2024, 12:45:48 pm
پہلا ایلیمینیٹرمیچ منگل کوکوئٹہ گلیڈی ایٹراورپشاورزلمی کےدرمیان کھیلاجائےگا
March 19, 2018

 پاکستان سپر لیگ میں پہلا الیمینیٹر  میچ کل لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 دوسرا الیمینیٹر  میچ بدھ کو اسی مقام پر کراچی کنگز اور پہلے  الیمینیٹر  کی فاتح ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 اسلام آباد یونائٹیڈ دبئی میں کراچی کنگز کو8 وکٹوں سےشکست دے کر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.