Friday, 26 April 2024, 11:47:41 pm
حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں کراچی میں امن بحال ہوا:زبیر
March 20, 2018

سندھ کے گورنر محمدزبیر نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں کراچی میں امن بحال ہواہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبائی دارالحکومت میں امن وامان کی صورتحال میں ماضی کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔سندھ کے گورنرنے کہاکہ عالمی سرمایہ کار اب ملک کے معاشی مرکز میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.