بھارت کے شمال مشرقی صوبے میگھالیا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک انتخابی امیدوار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔