Friday, 26 April 2024, 08:20:57 am
پاکستان اور ملائیشیا کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے:وزیراعظم عمران
January 19, 2020

File Photo

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو ویسے ہی مسائل درپیش ہیں جن کا سامنا ملائیشیا میں انتہائی تجربہ کار اور عالم اسلام کے باوقار سیاستدان مہاتیر بن محمد نے کیا۔

آج (اتوار) ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم  مہاتیر نے ملک کو دیوالیہ ،مقروض اور ریاستی آئینی اداروں کو تباہ کرنے والی مورچہ بند سیاسی مافیا کامقابلہ کیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.