Friday, 26 April 2024, 08:51:09 am
پہلا ون ڈے ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 267رنز کا ہدف دیدیا
January 19, 2019

 پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کےلئے 267رنزکا ہدف دیدیا ہے ۔ پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.