Friday, 26 April 2024, 04:36:09 pm
سندھ میں ٹائیفائیڈسے بچائو کی مہم آج شروع
November 18, 2019

سندھ میں ٹائیفائیڈسے بچائو کی مہم آج (پیر) شروع ہورہی ہے طویل عرصے تک ٹائی فائیڈ کے خلاف مزاحمت کے لئے کنجوگیٹ ویکسین مہم دوہفتے جاری رہے گی۔

ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے نے بتایا ہے کہ مہم کے دوران نوماہ سے پندرہ سال کی عمرتک کے ایک کروڑ سے زائدبچوں کوٹائیفائیڈسے بچائو کی ویکسین دی جائے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.