Friday, 26 April 2024, 07:33:52 am
قومی خواتین رگبی ٹیم برونائی روانہ
October 18, 2018

پاکستان کی خواتین کی رگبی ٹیم ایشین سیونز رگبی ٹرافی دوہزار اٹھارہ میں شرکت کےلئے جمعرات کی رات برونائی روانہ ہوئی۔

 جویریہ حسن ٹیم کی قیادت کررہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.