Friday, 26 April 2024, 07:26:49 pm
ایشین چمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع ہورہاہے
October 18, 2018

 

چھٹاایشین چمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج (جمعرات) اومان کے سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہاہے۔پاکستان ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپناافتتاحی میچ کل (جمعہ) جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی جبکہ ہفتہ کے روز وہ بھارت کے مدمقابل ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.