Friday, 26 April 2024, 06:23:29 pm
جمیل یوسف کی سندھ کی تمام جیلوں میں قید بے گناہ بچوں کے اعداد و شمار اکٹھے کرنے کی ہدایت
June 18, 2018

سندھ کے نگران وزیر اطلاعات، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ماحولیات جمیل یوسف نے ہدایت کی ہے کہ صوبے کی تمام جیلوں میں قید بے گناہ بچوں کے اعداد و شمار اکٹھے کئے جائیں تاکہ ان کے مقدمات کو فوری طورپر نمٹایا جاسکے۔سنٹرل جیل کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جیل حکام کو قیدی بچوں کو پیشہ وارانہ مہارتوں سے لیس کرنے کی بھی ہدایت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.