Friday, 26 April 2024, 11:52:32 pm
پاکستان ریسلنگ ٹیم دولت مشترکہ گیمزمیں شرکت کے بعد لاہورپہنچ گئی
April 18, 2018

پاکستان کی ریسلنگ ٹیم آسٹریلیا کے شہرگولڈکوسٹ میں دولت مشترکہ گیمز میں شرکت کے بعدلاہورپہنچ گئی ہے۔

پاکستانی ٹیم نے سونے کاایک اورکانسی کے دوتمغے جیتے ۔

کھلاڑیوں کالاہورکے ہوائی اڈے پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.