Saturday, 27 April 2024, 03:44:59 am
کرس گیل کاعالمی کپ کےبعدایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سےسبکدوش ہونے کااعلان
February 18, 2019

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل نے اس سال انگلینڈ اور ویلز میںعالمی کپ کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کااعلان کیا ہے۔ اونچی شارٹس کھیلنے والے انتالیس سالہ اوپنر نے 284 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نوہزار727 رنز بنائے ہیں۔کرس گیل کو عظیم بیٹسمین برائن لارا کا ایک روزہ میچوں میں ویسٹ انڈیز کی طر ف سے سب سے زیادہ سکور کرنے والے بیٹسمین کے طور پر ریکارڈ توڑنے کے لئے مزید 677 رنز درکار ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.