Saturday, 27 April 2024, 04:30:46 am
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پی سی بی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے
February 18, 2018

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ اتوار کے روز لاہور میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کریں گے۔

مفاہمت کی یادداشت کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ قائداعظم ٹرافی اور پاکستان کپ سمیت پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن اور ڈومیسٹک میچوں کے تجزیوں اور سکورنگ کیلئے Insightsنامی Androidاپبلیکشن استعمال کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.