Friday, 26 April 2024, 06:29:18 am
قازخستان میں بس میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
January 18, 2018

قازخستان کے شمال مغربی علاقے اکتاؤ میں ایک بس میں آگ لگنے سے کم ازکم 52 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق جلتی ہوئی بس سے صرف 5 مسافر ہی اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوسکے۔

ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کے ہلاک ہونے والے مسافر قازخستان کے شہری تھے یا ان کا تعلق کسی دوسرے ملک سے تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.