Friday, 26 April 2024, 11:16:04 am
آج طلباء کا عالمی دن منایا جارہا ہے
November 17, 2021

آج طلباء کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد تمام طلباء کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے خصوصی توجہ مرکوز کرنا ہے۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے طلباء کو قوم کی زندگی کی لکیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء کو بہترین تعلیمی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔آج طلباء کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد طلباء کو مواقع فراہم کرنا اور معاشرے کو یہ یاد دہانی کرانا ہے کہ وہ طلباء کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوششیں تیز کرے۔انہوں نے کہا کہ طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لئے صوبے میں نئی یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.