Friday, 26 April 2024, 10:23:01 pm
پاکستان اور انگلینڈ کی بصارت سے محروم ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا
November 17, 2019

پاکستان اور انگلینڈ کی بصارت سے محروم کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان چھ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پانچواں میچ آج (اتوار) متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں کھیلا جائیگا۔

اس سے پہلے چوتھے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 208رنز سے ہرادیا۔پاکستان کو سیریز میں چار۔ صفر سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.