Saturday, 27 April 2024, 06:12:27 am
قومی ٹی 20 کرکٹ کپ :پہلے سیمی فائنل میں ناردرن کی سدرن پنجاب کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ
October 17, 2020

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل آج راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔پہلاسیمی فائنل  ناردرن اورسدرن پنجاب جبکہ دوسرا سیمی فائنل شام ساڑھے سات بجے خیبرپختونخوااورسندھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائے گا۔

  پہلے سیمی فائنل میں ناردرن نے سدرن پنجاب کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.