Friday, 26 April 2024, 04:23:20 pm
قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
October 17, 2019

File Photo

اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج (جمعرات) دومیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلامیچ دن ڈیڑھ بجے بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے درمیان جبکہ دوسرامیچ شام ساڑھے پانچ بجے شمالی پنجاب اورسندھ کے درمیان کھیلاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.