Saturday, 27 April 2024, 04:26:46 am
تئیس اگست سے سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی کاآغاز
August 17, 2019

File Photo

گلگت بلتستان کی حکومت رواں ماہ کی تئیس سے پچیس تاریخ تک سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی کا اہتمام کرے گی۔

اس ریلی نے ملک کے اعتدال پسندتشخص کوفروغ دیاہے۔امن عامہ اور ہم آہنگی کی بہترصورتحال ، پاکستان اورگلگت بلتستان میں ملکی وغیرملکی سیاحوں کی آمدمیں ریکارڈاضافہ دوہزارسترہ اورگزشتہ سال ہونے والی اس ڈیزرٹ ریلی کی نمایاں کامیایباں تھیں۔کارریس کے ملکی اورغیرملکی ماہرڈرائیوروں اورمہم جوئوں نے ریلی میں شرکت میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.