Friday, 26 April 2024, 09:13:15 am
بھارتی صوبے کیرالہ میں شدید بارشیں،106افراد ہلاک
August 17, 2018

بھارت کے صوبہ کیرالہ میں مون سون کی شدید بارشوں سے آنے والے حالیہ سیلاب میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر ایک سوچھ ہوگئی ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ایک عہدیدار کے مطابق سیلاب سے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر بھی ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.