Friday, 26 April 2024, 06:37:13 am
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
May 17, 2018

 

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت جمعرات کے روز  اسلام آباد میں  ہوا۔

وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھی، جو نارروال میں ایک حملے میں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں زیرعلاج رہے کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی۔

 کابینہ کے ارکان نے اجلاس میں آمد پر  ان کا استقبال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.