Saturday, 27 April 2024, 05:41:24 am
سنچورین:بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف ایک روزہ کرکٹ میچ جیت لیا
February 17, 2018

رات سنچورین میں بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آٹھ وکٹو ں سے جیت لیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے204رنزبنائے۔جواب میں بھارت نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا جبکہ اُسکی 107گیندیں ابھی باقی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.