Thursday, 09 May 2024, 04:43:52 am
مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
February 17, 2018

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری قیدیوں کی سینٹرل جیل سری نگر سے جموں کی جیلوں میں منتقلی بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے شوپیاں میں شہریوں کے حالیہ قتل میں ملوث بھارتی فوجیوں کے خلاف پولیس کی ایف آئی آر پرحکم امتناع اورحریت رہنما محمد یوسف ندیم کے وحشیانہ قتل کے خلاف ہفتہ کے روز مکمل ہڑتال ہے۔ہڑتال کی اپیل سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے ۔تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ شاہراہوں پرگاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.