Wednesday, 05 February 2025, 09:04:17 am
 
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹوں پر 143 رنز بنالیے
January 17, 2025

ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔

سعود شکیل 56 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

شان مسعود 11، محمد ہریرہ 6، کامران غلام 5 اور بابر اعظم 8رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے 3وکٹیں حاصل کیں۔

خراب موسم کے باعث پہلے روز41.3 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔