Wednesday, 05 February 2025, 11:40:15 am
 
تین ملکی سیریز اِس ماہ کی 8سے 14تاریخ تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گی
February 04, 2025

پاکستان، جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی تین ملکی سیریز اِس ماہ کی 8سے 14تاریخ تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گی۔

سیریزکاافتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا۔