Wednesday, 05 February 2025, 08:52:47 am
 
ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
January 17, 2025

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دومیچوں کی سیریز کاپہلاکرکٹ ٹیسٹ آج سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔