Friday, 26 April 2024, 06:18:05 am
انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا عالمی کپ آج شروع ہو رہا ہے
January 17, 2020

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کاآئی سی سی عالمی کرکٹ کپ2020ء آج سے جنوبی افریقہ میں شروع ہورہاہے۔

ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ Kimberleyکے ڈائمنڈاوول گرائونڈمیں گروپ ڈی میں شامل جنوبی افریقہ اورافغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

عالمی کپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

پاکستان اپناپہلامیچ اتوارکوسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.