Friday, 26 April 2024, 11:33:23 am
نابیناؤں کےپانچویں عالمی کپ کےپہلےسیمی فائنل میں بدھ کوبنگلہ دیش اوربھارت کامقابلہ ہوگا
January 17, 2018

نابینائوں کے پانچویں عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں بدھ کے روز بنگلہ دیش اور بھارت کامقابلہ ہورہاہے جبکہ جمعرات کے روز دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان سری لنکا کیخلاف کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.