اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کو مشرقی وسطیٰ کو صورتحال کے بارے میں ایک تفصیلی اجلاس کا انعقاد کریگی۔
مشرقی وسطیٰ امن عمل کے خصوصی رابطہ کار Tor Wennesland پندرہ رکنی ادارے کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریںگے۔
اجلاس میں غزہ اور لبنان میں جنگ کے خاتمے اور تنازعے کے خاتمے کے ذریعے وسیع تر علاقائی امن یقینی بنانے پر توجہ دی جائیگی۔