لبنان کے شہر BAALBEK کے قریب DOURIS کے علاقے میں ایک ایمرجنسی RESPONSE سنٹر پر اسرائیلی حملے میں کم از کم پندرہ ریسکیو کارکن جاں بحق ہو گئے۔جنوبی NABATIEH کے علاقے میں اسی نوعیت کے ایک اور حملے میں طبی عملے کے پانچ اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔