Friday, 26 April 2024, 07:23:23 am
شمالی کوریاکا ایک جدید جنگی ہتھیار کاتجربہ
November 16, 2018

 شمالی کوریا نے ایک جدید جنگی ہتھیار کاتجربہ کیاہے۔

شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے کاکہناہے کہ یہ تجربہ پیانگ یانگ میں اکیڈمی آف نیشنل ڈیفنس سائنس میں کیاگیا۔

نئے جنگی ہتھیار کے کامیاب تجربے کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن نے کہاکہ یہ تجربہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی طرف ایک اورسنگ میل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.