Friday, 26 April 2024, 01:01:03 pm
ذرائع ابلاغ امن اور رواداری کے فرو غ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں:ویٹوریوکیماروٹا
September 21, 2017

پاکستان نے دنیا بھر میں امن کے قیام اور اسے برقرار رکھنے کے لئے شاندار خدمات انجام دی ہیں ۔

یہ بات اقوام متحدہ کے مرکز اطلاعات اسلام آباد کے ڈائریکٹرویٹوریوکیماروٹا( Vittorio Cammarota )نے غالمی یوم امن کے سلسلے میںریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کو انٹرویو میں کہی۔

 انہوں نے کہاکہ امن ترقی کے لئے پیشگی شرط ہے اور اس مقصد کے لئے اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون کررہاہے۔ویٹوریوکیماروٹا  نے کہا کہ ذرائع ابلاغ امن، رواداری اور ہم آہنگی کے فرو غ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.