Friday, 26 April 2024, 08:47:53 am
وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر سے ملاقات
September 16, 2021

وزیراعظم عمران خان نے آج(جمعرات ) دوشبنے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ۔

دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے دوشبنے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے صدر شوکت MIRZIYOYEV سے بھی ملاقا ت کی ۔

May be an image of 2 people and people standing

Error
Whoops, looks like something went wrong.