Friday, 26 April 2024, 08:14:38 am
بنگلہ دیش اقوام متحدہ کے 3اداروں کے انتظامی بورڈ کا رکن منتخب
September 16, 2020

 بنگلہ دیش کو دوہزار اکیس دوہزارتیئس کےلئے اقوام متحدہ کے تین اداروں کے انتظامی بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے جس کی مدت آئندہ سال جون سے شروع ہورہی ہے۔

 بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام ، اقوام متحدہ کے آبادی فنڈ اور اقوام متحدہ دفتربرائے منصوبہ جات کے انتظامی بورڈ کا رکن بننے کےلئے سب سے زیادہ وو ٹ حاصل کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.