Friday, 26 April 2024, 12:07:49 pm
حیدرآبادمیں ڈاکوسمیت 8افغان منشیات فروش گرفتار
August 16, 2018

 پولیس نے حیدر آباد میں ایک مقابلے کےبعد افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکو سمیت آٹھ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

 پولیس ترجمان کے مطابق انہیں شہر میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف ایک کارروائی کے دوران مقابلے میں زخمی ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔

 ترجمان نے کہا کہ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز بھی برآمد ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.