Friday, 26 April 2024, 07:19:28 am
پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اہم کردار ادا کررہا ہے،ٹائمز آف انڈیا
July 16, 2019

 بھارت کے ایک انگریزی روزنامے  دی ٹائمز آف انڈیا نے کہا ہے کہ  پاکستان نے خود کو خطے کی علاقائی سیاست کا محور بنانے کےلئے افغان امن عمل کا موقع بروئے کار لایا ہے۔

روزنامے نے اپنے مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کےلئے امریکہ ، روس اور چین کے ساتھ شامل ہوا۔

اخبار کے مطابق پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کےلئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات کا شیڈول پیش کرکے اپنی اہمیت ثابت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.