Friday, 26 April 2024, 10:53:36 am
احتساب عدالت نے سعد رفیق،خواجہ سلمان کے جسمانی ریمانڈ میں 8 اگست تک توسیع کر دی
July 16, 2019

لاہور کی احتساب عدالت نے پیرا گون ہاوسنگ سیکنڈل میں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈ میں اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ تک توسیع کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.