Saturday, 27 April 2024, 04:30:47 am
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی
April 16, 2021

 سنچورین میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 144 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف 7وکٹوں کے نقصان پر19.5اوورز میں حاصل کر لیا۔

فہیم اشرف کو مین آف دی میچ جبکہ کپتان بابر اعظم کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.