Friday, 26 April 2024, 04:27:52 pm
مراد شاہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب میں پیش
April 16, 2019

سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ جعلی بنک اکاونٹ کے مقدمے میں تحقیقات کے سلسلے میں آج قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں پیش ہوئے۔بعد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ انہوں نے نیب کے تمام سوالوں کے جواب دئیے، انہوں نے کہا کہ وہ مقدمے میں نیب کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.