Friday, 26 April 2024, 08:30:45 am
اردوان کی شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں پر تنقید
April 16, 2018

ادھر ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں امریکی اتحادی فوج کے فضائی حملوں پر تنقید کرتے ہوئے دنیا میں امن کیلئے نئی کوششوں پر زور دیا ہے۔ پیرکے روز استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ایک شخص کیمیائی ہتھیاروں سے ہلاک ہوتا ہے تو روایتی ہتھیار دس افراد کی ہلاکت کا موجب بنتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.