Saturday, 27 April 2024, 07:52:45 am
نوجوان پاکستان کوترقی یافتہ ملک کے طور پر آگے لے جانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں، گورنر سندھ
February 16, 2020

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نےنوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کوترقی یافتہ ملک کے طور پر آگے لے جانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

 آج کراچی میں ماس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کے  داخلہ ٹیسٹ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت نوجوانوں سےمکمل تعاون کرے گی اور انہیں بھرپور مواقع فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.