Friday, 26 April 2024, 09:30:37 pm
پاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
February 16, 2019

پاکستان سپرلیگ میں آج (ہفتہ) دومیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ شام ساڑھے چاربجے کھیلاجائے گا جس میں اسلام آبادیونائیڈ کامقابلہ ملتان سلطانزسے ہوگا جبکہ دوسرامیچ رات نوبجے کراچی کنگز اور لاہورقلندرزکے درمیان کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.