Friday, 26 April 2024, 06:10:52 am
نائیجریا میں صدارتی اورپارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی
February 16, 2019

 

نائیجریا میں نقل وحرکت کے مسائل کے باعث صدارتی اورپارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔آزادقومی الیکشن کمیشن کے چیئرمین محمدYakubu نے اس بات کااعلان آج (ہفتہ) پولنگ کاعمل شروع ہونے سے محض چندگھنٹے قبل کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.