Sunday, 28 February 2021, 08:57:58 am
صوبائی حکومت کا مزدور طبقہ کیلئے سمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ
January 16, 2021

سندھ حکومت نے مزدور طبقہ کیلئے سمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو صوبے بھر میں چھ لاکھ سے زائد لوگوں کو جاری کئے جائیں گے۔

کراچی میں سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر لیبر سعید غنی نے کہا کہ کارڈ کے ذریعہ ورکرز کو تمام سہولیات دی جائیں گی۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ کارڈز کے متعلق قانون میں ترمیم کی جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.