Friday, 26 April 2024, 05:56:18 am
کراچی گرد آلود ہواوں کی لپیٹ میں
April 15, 2019

کراچی رات سے گرد آلود ہواوں کی لپیٹ میں ہے جبکہ کئی علاقوں میں آج (پیر) صبح ہلکی بارش ہوئی۔

 بعض علاقوں میں ہواوں نے بجلی کے کھمبے اکھیڑ دئیے جس سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی جس کو بحال کرنے کےلئے کام شروع کردیا گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج (پیر) اور کل (منگل) گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش کے بھی امکانات ہیں۔

 محکمہ موسمیات نے آج (پیر) شام تک ہواوں میں کمی کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.