Friday, 26 April 2024, 12:50:11 pm
ٹی ٹونٹی عالمی کپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے ہرا دیا
November 14, 2018

گیانا میں خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو اڑتیس رنز سے ہرادیاہے۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوانتالیس رنزبنائے۔جویریہ خان نے چوہتر رنزبنائے اور انہیں میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سوایک رنز بناسکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.