Friday, 26 April 2024, 11:23:38 am
قومی ٹی ٹونٹی کپ میں سندھ نے وسطی پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا
October 14, 2019

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے دوسرے میچ میں سندھ نے وسطی پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیاہے۔

وسطی پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے ۔

جواب میں سندھ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 19.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پرپوراکرلیا۔

ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ خیبرپختونخوااوربلوچستان کے درمیان کھیلا گیا، خیبرپختونخوا نے میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.