Saturday, 27 April 2024, 07:41:22 am
وزیراعظم کی صاف ستھرا اور سرسبز پاکستان مہم کے حوالے سے سائیکل ریلی
October 14, 2018

File Photo

وزیراعظم کی صاف ستھرا اور سرسبز پاکستان مہم کے حوالے سے آج (اتوار) کراچی میں ایک سائیکل ریلی نکالی گئی ۔سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے بھی ریلی میں شرکت کی ۔ریلی میٹرو پول سے شروع ہوئی اور فوارہ چوک پرختم ہوئی ، خواتین اور بچوں سمیت دو سو سے زائد سائیکلٹس نے ریلی میں شرکت کی جس کا مقصد درختوں کی اہمیت اور مہم سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیداکرنا تھا ۔اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے سندھ کے گورنر نے کہاکہ عوام کو بہتر ماحول کی فراہمی کیلئے صاف ستھرا اور سرسبز پاکستان وقت کی ضرورت ہے ۔گورنر نے ریلی کے اختتام پر فوارہ چوک میں ایک پودا بھی لگایا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.