Friday, 26 April 2024, 08:26:01 am
سندھ ہائی کورٹ نےشرجیل میمن کی درخواست ضمانت مستردکردی
May 14, 2018

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

 عدالت نے سندھ کے محکمہ اطلاعات میں کروڑوں روپے کے غبن سے متعلق قومی احتساب بیورو کی طرف سے دائر ریفرنس کی سماعت کی۔

 شرجیل میمن نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.